ایک گذارش

October 8, 2015

برادران گرامی       السلام علیکم

امید کہ آپ سب بخیر ہونگے- آج میں اپنے بلاگ کے توسط سے آپ سے مخاطب ہوں جسے میں نے 16مارچ 2015 کو شروع کیا تھا- میں ایک ادنیٰ سا طالب علم ہوں جسے مطالعہ کا تھوڑا سا شوق ہے جس کے لئے میں اپنے رب کا شکر گزار ہوں کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ ایمان کے بعد عمل کی دنیا میں علم اور اخلاق دو نہایت اہم چیزیں ہیں- انٹرنٹ کی سہولت نے میرے اندر ایک اور شوق کو بیدار کر دیا ہے اور وہ ہے اپنا مطالعہ دوسروں کے ساتھ شئر کرنا- 6- 7مہینے کی مدت میں 6500 سے زیادہ بار اس بلاگ کو  32 ممالک میں اب تک پڑھا جا چکا ہے-  اپنے پسندیدہ مطالعات جسے میں علم نافع سمجھتا ہوں اسے شئر کر کے اگر میں تسکین پاتا ہوں تو امید ہے کہ میرے رب کریم کو یہ ناگوار نہیں ہوگا

علم میں بھی سرور ہے لیکن
یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں

  آپ اگر ہمارے بلاگ کو پڑھنا پسند کرتے ہیں تو براہ کرم اپنا ایمیل اڈریس شئر کریں تاکہ میں آپ سے براہ راست رابطہ کرسکوں

نیازمند

شکیل اشرف
shakeel.ashraf@yahoo.com

Advertisements

One thought on “ایک گذارش

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s