INDIA یوم جمھوریہ INDIA

INDIA جشن یوم جمھوریہINDIA

آنکھوں میں چھپائے اشکوں کو، ہونٹوں میں وفا کے بول لیے
اس جشن میں، میں بھی شامل ہوں نوحوں سے بھرا کشکول لیے
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
خدا کرے کہ نہ خم هو سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

خدا کرے کہ مرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو، زندگی وبال نہ ہو
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

Advertisements